+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2026 18:09:14
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آمنے سامنے کام کاج ہیں۔