+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2026 14:49:47
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین دھنیا 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ایرانی دھنیا 49000/49500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 25 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2575 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔