+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2026 14:42:16
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 152.5 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔