+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2026 15:11:48
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 36200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 25 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔