+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 26 2026 12:08:35
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12600/700 روپیہ کوئنٹل 60/40 کوالٹی 11900/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 50/50 کوالٹی 11500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال ڈیمانڈ تھوڑی سست ہے۔ گوار میل کا ریٹ کافی کم ہوا ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ کے مقابلے میں پاکستان لوکل ریٹ کم ہے۔ ملرز کو وارہ ہے۔ کراچی سندھ سائڈ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ پنجاب بھی 80/85 مالوں کے 13100/200 سے کم نہیں ملتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے