+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2026 19:13:42
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ پلانٹ والے مال 46500/47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ کچے مالوں کے لائنوں پر 38000 سے 42000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔