+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 20 2026 12:06:31
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 12500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی مالوں کے 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال 17/18 موئسچر والے ہیں۔ ابھی فل حال آمدن ہونی ہے مارکیٹ سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے جبکہ سندھ لائنوں پر 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔