Sugar | چینی
Jan 03 2026
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Oct 03 2025 17:09:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17300/325 یونائیٹڈ 17300 ڈہرکی الائنس 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 03 2025 16:19:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 550/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 200 جبکہ 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 220 کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 مالوں کی 715 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 03 2025 16:18:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 194 جبکہ کرمسن کوالٹی 192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Oct 03 2025 16:18:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں ویسل والے مال 100 جبکہ کنٹینر والے مال 98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Oct 03 2025 16:16:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 20300/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 03 2025 16:07:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 17325 یونائیٹڈ 17300 ڈہرکی الائنس 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Oct 03 2025 15:56:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10300/10350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 855 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10512 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ دوسرے دالیں دال چنا، مسور، ییلو پیس کا ریٹ کم ہو رہا ہے جس وجہ سے ٹریڈرز حاضر میں سٹاک نہیں کر رہے ہیں آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ .
Oct 03 2025 15:37:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ تیز ہے۔ سرگودھا زون نون نون شوگر ملز کے 17850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 17675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17575 فاطمہ شوگر ملز کے 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17300 یونائٹڈ 17275 ڈھرکی گھوٹکی 17375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں. زیریں سندھ سائڈ 17400/17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر جو مال پہلے لگے ہیں گودام میں چلے گئے ہیں مارکیٹ میں نہیں بک رہے ہیں۔ ابھی آگے جو مال آنے ہیں وہ مزید باریک مال ہیں۔ دوسری جانب ملوں میں سٹاک تو 7.25/50 لاکھ ٹن بتاتے ہیں لیکن کچھ ماہرین کے مطابق ملوں میں مال 1/1.5 لاکھ ٹن مال کم ہے۔ ابھی آگے پورٹ پر جو مال لگنے ہیں۔ ممکن ہے ان مالوں میں اور لوکل ملز کے مالوں میں فرقہ زیادہ بھی ہو سکتا ہے۔ چونکہ اس سال پیداوار اور لاگت میں اتنا بڑا فرق نہیں ہے اس لیے آخر میں ہی صورتحال واضح ہوگی۔ کیلکولیشنز میں تھوڑا بہت ایرر ہوتا ہے وہ پلس میں بھی جا سکتا ہے اور مائنس میں بھی۔ ٹریڈنگ کے لحاظ سے اگر مارکیٹ کو دیکھا جائے تو ساتھ ساتھ سٹاک کی مقدار لازمی کم کرنی چاہیے۔ یعنی کے آگے ساتھ ساتھ مال فروخت لازمی کرنا چاہیے .
Oct 03 2025 15:12:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 175.5/176 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔تھل کل آخری کام 7500 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ آج جمعہ ہے پنجاب مارکیٹ بند ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل وقت سے پہلے ہی کافی مارکیٹ کمزور ہو گئ ہے۔ ٹریڈرز نے گھبراہٹ میں آ کر مال بیچا ہے حالانکہ نئے مال آگے 15 نومبر کے بعد آنا شروع ہونگے۔ مجموعی طور پر تو مارکیٹ میں مندے کا ہی رجحان ہے۔ لیکن وقتی چونکہ پچھلے دو ہفتے میں مارکیٹ 30 روپیہ کلو تک مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اس لیے دوبارہ لوکل مارکیٹ میں پیسے پڑ بھی سکتے ہیں۔ جہاں کہیں کوورنگ والے گاہک بنے یا لوکل تھوڑی بہت ڈیمانڈ نکلی بازار میں دوبارہ سپیڈ سے پیسے پڑ سکتے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 10 ڈالر بہتر ہے۔ اکتوبر نومبر 500 ڈالر جبکہ نومبر دسمبر 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 03 2025 15:06:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 17300 جبکہ یونائیٹڈ 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ مارکیٹ میں 600/700 روپیہ نکل چکے تھے اب نیچے گاہکی آنے پر مارکیٹ تیز ہو گئی ہے۔ .
Oct 02 2025 18:57:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور اینی مارکہ 20300/400 روپیہ من جبکہ سٹار برانڈ 20600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی 21200/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 02 2025 17:58:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10700 روپیہ من تک کام ہوئے تھے دن کے اوقات میں تاہم ابھی دوبارہ 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10400 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 02 2025 17:34:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 200 جبکہ 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 220 کینیڈا 8/9 ایم ایم 240 جبکہ برانڈڈ مال 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 مالوں کی 715 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 02 2025 17:32:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 02 2025 17:21:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 2600 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 19000/19850 لونگی نمبر 1 کوالٹی مال 25000/25500 جبکہ 2 نمبر کوالٹی مال 22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 02 2025 17:21:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 192 جبکہ نپر کوالٹی 194 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 02 2025 17:20:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3600/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے کچے مال کراچی پہنچ میں 93/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر لائنوں پر 75 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال قصور، منڈی صادق گنج سائڈ مال آرہے ہیں تاہم ان مالوں میں موئسچر زیادہ ہے سٹاکسٹ مال نہیں لیتے ہیں۔ آگے کچھ دنوں تک تھل کی فصل شروع ہونے کے بعد ہی صورتحال واضح ہوگئی۔ .
Oct 02 2025 17:19:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کنٹینر کے مال 98 جبکہ گودام کے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں ٹریڈرز کے پاس اونچے پڑتے والے مال ہیں ان ریٹس میں انکو نقصان ہے فلحال تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم زیادہ لمبی مزیداری نہیں ہے۔ .
Oct 02 2025 17:19:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ریگولر گڈ ایوریج مال 11000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے سفید مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Oct 02 2025 16:48:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10350 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال دالوں کی ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Oct 02 2025 16:33:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ شام کے اوقات میں 5 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 173.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فارورڈ بکنگ کا پڑتا کم ہونے کی وجہ سے حاضر میں انویسٹرز خاموش ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 02 2025 16:16:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 60/40 کوالٹی کے 12700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی تھر کے مال پنجاب سے لوڈ 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ کوئی خاص کام کاج نہیں ہو رہے ہیں۔ .
Oct 02 2025 16:12:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 300 روپیہ من کمزور ہے اور اینی مارکے کے 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 20800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 02 2025 15:42:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17150 یونائیٹڈ 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملز میں 725/750 لاکھ ٹن تک سٹاک پڑا ہے اسکے علاوہ ہر ہفتے 30 ہزار ٹن کا ویسل بھی لگتا رہے گا۔ ان ریٹس میں مال فارغ کرنے چاہیے۔ .
Oct 02 2025 15:41:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا مشین کلین فیصل آباد منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 200 جبکہ 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم چھنائی والے مال 220 کینیڈا 8/9 ایم ایم 240 جبکہ برانڈڈ مال 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 مالوں کی 715 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 02 2025 15:02:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 195 جبکہ کرمسن کوالٹی 193/194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 02 2025 15:02:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 32200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 02 2025 15:01:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 جبکہ گولی کوالٹی چھنہ مال 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا 3 مہینہ ٹائم پر 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے سندھ میں دھنیا کی بیجائی کچھ دنوں تک شروع ہو جائے گی جبکہ بڑی منڈیوں میں پرانے سٹاک پڑے ہیں۔ .
Oct 02 2025 14:37:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 20300 گاہک ہے جبکہ 20500 کی بیچ ہے جبکہ ملتان مارکیٹ 20800/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان مارکیٹ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Oct 02 2025 14:36:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو مال 10900 جبکہ چمن ماش 11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott