+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 25 2025 15:09:58
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 16000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ڈیمانڈ ہے۔