+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 25 2025 14:48:49
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال کے 171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 505 اور 513 ڈالر میں نپر بلک میں مال بک ہوئے ہیں اسکے علاوہ جے کے والے ویسل کے بھی 8000 ٹن کے لگ بھگ مال آرہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔