+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 25 2025 14:00:39
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7200/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 3 سے 4 گاڑی تک آمدن تھی۔ اکا دکا بیچ بھی آرہی ہے۔