+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 25 2025 14:50:08
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مزیداری نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔