+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 25 2025 12:42:38
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال کے 6850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 480 ڈالر میں مزید ویسل بک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اس وجہ سے لوکل بازار دوبارہ ڈاؤن ہوا ہے۔ فل حال ابھی بھی مارکیٹ میں لالچ کی انتہا ہے۔ اتنی زیادہ سپلائ ہونے کے باوجود جس کو بھی موقع ملتا ہے چھوڑتا نہیں ہے۔ جس کا نتیجہ یہی ہوگا کہ سپلائ زیادہ ہو جائیے گی۔ اس لیے ابھی انتظار کرنا چاہیے مارکیٹ کمزور ہے۔ آگے جہاں مارکیٹ اچھا موقع دے وہاں کام کرنا چاہیے۔