+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2025 13:31:19
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد ثابت منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی حیدرآباد منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔