+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 22 2025 16:37:24
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 125 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ لوکل میں ٹریڈرز ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔