+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 22 2025 15:05:53
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15500 جبکہ گولی کوالٹی مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔