+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 21 2025 16:02:42
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے 9850/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10110 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔