+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 22 2025 17:00:13
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 166/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے۔ ویسل کے مال کا بھی یہی بھاؤ ہیں۔ وائٹئرا ویسل 154/155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقتی امپورٹرز نے پول کیا ہوا ہے مال 8/10 بندوں کے ہاتھ میں ہے۔ تاہم کام احتیاط سے ہی کرنا چاہیے آگے جہاں کنٹینر والے مال لگنا شروع ہونگے مارکیٹ لوکل دوبارہ کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔