+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 22 2025 14:31:12
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 126 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ امپورٹرز ساتھ ساتھ نفع پکا کر کے بکنگ میں بھی جا رہے ہیں کیونکہ بکنگ میں بھی وارہ ہے۔