+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 22 2025 12:11:00
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ لوکل سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مال کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کابلی مونگ بھی نہیں ا رہی ہے اور ارجنٹینا اور برازیل کے بکنگ میں بھی مال بہت کم ہیں۔ لوکل کراپ اچھی ہونے کی وجہ سے امپورٹرز نے اس بار مال کم بک کروائے ہیں۔ یہ تو کابلی مونگ آنا بند ہوگئی جس کی وجہ سے لوکل بازار تیز ہوا ہے۔