+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 21 2025 16:16:02
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں کل 171 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں کام کاج سست ہے۔ بکنگ جنوری شپمنٹ 495 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔