+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 22 2025 12:26:02
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 168/169 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سودیما ویسل تو کراچی کی حدود میں پہنچ چکا ہے تاہم آگے جب ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلی گی تب صورتحال واضح ہوگئی کہ امپورٹرز کم کر کے بیچ رہے ہیں یا نہیں۔ بکنگ دسمبر شپمنٹ 510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔