+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2025 17:42:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مزید 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 14025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں جنوری کے سودوں کے۔