+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2025 16:14:11
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی باریک مونگ حیدرآباد منڈی میں 10000/10100 روپیہ من جبکہ لائنوں سے لوڈ میں 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔