+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 19 2025 12:58:09
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9800/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایوریج کے حساب سے۔ اچھے سفید مال کے 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 920/950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔