+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 19 2025 16:08:20
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11300/11400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔