+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 19 2025 14:53:15
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں تقریباً 3500 پلس بوری تک آمدن تھی اور آج زیادہ تر گیلے مالوں کی آمدن تھی جسکی وجہ سے 400/500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 18000 رچ سٹار نمبر 1 کوالٹی 21500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔