+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 19 2025 14:52:19
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ایکسپورٹ میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔