+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 18 2025 17:22:53
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ کراچی مارکیٹ میں 172.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7250/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں پول ہوا ہے کہ جہاز والے مال 186 روپیہ کلو میں بیچے جائیں گے امپورٹرز اس سے کم کر کے نہیں بیچے گیں۔ تاہم یہ پول کتنا عرصہ چلتا ہے یہ وقت کے ساتھ ہی پتا چلے جائے گا۔