+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 19 2025 14:15:20
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 4 روپیہ کلو مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال حاضر میں یہی جہاز والے مال ہیں جب تک مزید مال نہیں لگتے مارکیٹ بہتر ہی ہے کھل کر کام کرنا چاہیے۔ بکنگ کنٹینرز میں 338 جبکہ جہاز میں 317 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے تھے۔