+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 19 2025 15:27:59
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے مالوں کی آمدن شروع ہے کٹائیاں ہو رہی ہیں اور 12500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہیں۔ تھر پارکر کے مال کراچی پہنچ کے لیے 13400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے۔