+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 19 2025 15:38:47
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15200 جبکہ گولی کوالٹی مال 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں ایرانی دھنیا کی ڈیمانڈ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔