+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 19 2025 14:42:23
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور 2 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور جہاز والے مالوں کے 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن جہاز 21 تاریخ کو کراچی پورٹ پر متوقع ہے۔ حاضر میں مال نہیں ہے۔