+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 18 2025 17:47:42
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9800/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے سفید مال کے 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔