+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 19 2025 12:52:42
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں تقریباً 600/700 گٹو تک آمدن تھی۔ جوار اس سال شارٹ ہیں اور آمدن بھی کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔