+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2025 12:11:08
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13000/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹس میں امپورٹرز کی بیچ بھی کمزور ہیں کیونکہ امپورٹرز کو تگڑے نقصان ہے فلحال مندہ بھی نہیں ہے تاہم مزیداری بھی نہیں ہے۔