+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 22 2025 13:43:30
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں نون اور العریبیہ شوگر ملز کے۔ رمضان شوگر ملز 17200 ہی ریٹ مانگ رہا ہے۔ فیصل آباد سائڈ شوگر ملز کے 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ 25 سے ملیں چلنا شروع ہونگی اور امید ہے 28 تاریخ تک مال مارکیٹ میں آنا شروع ہو جائے گا۔ ابھی آر وائ کے 16900 جبکہ اتحاد 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ چیدہ چیدہ ملز میں 4/5 ٹرک تک مال ہے اور وہ 18500 تک ریٹ مانگتے ہیں۔ ڈھرکی شوگر ملز 25 تک چل جائے گی اور 28 تاریخ تک مال آنا شروع ہو جائے گا۔ فارورڈ جنوری کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل بازار کمزور ہوا ہے اور 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فارورڈ میں بھی بیچ ہے گاہک کمزور ہے۔ حاضر احتیاط سے کام کرنا چاہیے مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔