+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 20 2025 18:22:15
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے خشک مالوں کے 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔