+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 20 2025 12:16:01
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سودیما جہاز والے مالوں کے 172.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سودیما ویسل تو کراچی پورٹ پر لگ گیا ہے ڈاکومنٹس کلیر ہونے کے بعد ڈیلوری ملنا شروع ہو جائے گی۔