+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 19 2025 17:43:24
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ اچھے سفید مال کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ بھی نرم ہوئی ہے۔