+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 19 2025 15:38:09
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کویٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے کیونکہ سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں اوپر ریٹس والے مال ہیں۔