+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 17 2025 17:51:00
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نئے مالوں کی اکا دکا آمدن شروع ہے۔ انڈین مارکیٹ 8529 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔