+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 14 2025 16:59:59
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی میں مال ختم ہیں جسکی وجہ سے ریٹ تیز ہے جبکہ آروائے کے 17175 روپیہ کوئنٹل میں مل جاتی ہے۔