+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2026 15:28:18
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی 200 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور فتح جنگ ہری پور کوالٹی اچھے مالوں کے 6100/6150 روپیہ من تک کام ہوگئے ہیں۔ مزید گاہک بن جاتا ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آرہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔