+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2026 16:09:10
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ کمزور ہے حیدر آباد منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ کشمور کے مالوں کے حیدر آباد پہنچ میں 9800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد ریٹ زیادہ ہی بتاتے ہیں 10400/500 پر گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔