+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 13 2025 18:44:21
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی 14000/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔