+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 13 2025 17:17:02
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید سست ہے اور 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کافی بہتر ہوا ہے آج مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ تھی جبکہ گاہکی ٹھنڈی تھی۔ لالا موسیٰ سائڈ 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔