+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2025 17:29:56
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13500/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔