+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2026 12:02:37
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے تاہم بیچ بھی کمزور ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔