+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 03 2025 14:59:09
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں مال نہیں ہیں حاضر میں کام کاج نہیں ہے۔ جبکہ کرمسن مسور ویسل والے مالوں کے 174/175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔